لبنان اور مقاومت کی حمایت میں ایرانی حوزہ علمیہ میں بدھ کو تعطیل ہوگی
لبنان پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد ایرانی حوزہ علمیہ نے لبنانی عوام اور مقاومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بدھ کو کلاسوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔