جنوبی لبنان میں صیہونی رجیم کی جارحیت کے خوف ناک نتائج سے خبردار کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیر کے روز جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا۔