ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

اسرائیل 5000 لبنانیوں کے قتل عام کے درپے تھا لیکن اسے کامیابی نہیں ملی، شیخ نعیم قاسم

0
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے شہید "ابراہیم عقیل" کی تشییع جنازہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت مواصلاتی آلات پر سائبر حملے کے ذریعے 5000 شہریوں کے قتل عام کے درپے تھی لیکن اسے رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا اور وہ ناکام رہی۔