رہبر معظم انقلاب کا طبس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صوبہ جنوبی خراسان کے شہر طبس میں سرنگ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔