ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

مزاحمت ہی ملک کی حفاظت کا واحد راستہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

0
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دفاع مقدس نے ثابت کیا کہ ملک، علاقائی سالمیت اور ملکی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کا راستہ مزاحمت اور قومی وحدت ہیں۔