انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی حکومت کی کارکردگی پر اظہار تشویش
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور ذرائع ابلاغ کے اداروں کے خلاف کاروائی پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔