بیروت حملوں کا ردعمل، حزب اللہ کا حیفا کے ہم فضائی اڈے پر میزائل حملہ
صہیونی حکومت کی جانب سے بیروت پر حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے حیفا میں اہم صہیونی فضائی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔