ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

حزب اللہ کی ممکنہ سخت جوابی کاروائی، تل ابیب حکام پریشان، فضائی حدود بند

0
بیروت پر دہشت گرد حملوں کے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کے خوف سے تل ابیب حکام نے شمالی سرحدوں پر فوج کو مزید چوکس کردیا ہے اور ملکی فضائی حدود بند کردی ہیں۔