میرجاوہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ کے حملے میں میرجاوہ بارڈر فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس واقعے کے مرتکب عناصر اور سرغنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔