صدر پزشکیان کا دورہ عراق بہت کامیاب رہا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے صدر پزشکیان اور ان کے وفد کے حالیہ دورہ عراق کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر کی حیرت انگیز عوامی سفارت کاری نے دونوں ممالک کے لیے نئے افق کھولے ہیں۔