مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر 0 13.09.2024 19:34 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے کہا کہ نجف میں عہد کیا کہ امام علیؑ کے راستے پر چلوں گا، مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے۔