حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو تحریف سے بچانے کے لئے جہاد کیا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اسلامی اقدار اور تعلیمات کی حفاظت کے لئے شیعوں سے مکمل رابطے میں رہتے تھے اور ہر جگہ امام کے نمائندے تعیینات تھے جو امام کو خط کے ذریعے حالات سے آگاہ کرتے تھے۔