حماس کی رام اللہ کے شہر بیت ایل میں نئی انتقامی کاروائی کی تعریف 0 11.09.2024 17:23 Ur.mehrnews.com حماس نے رام اللہ کے شمال میں بیت ایل قصبے کے قریب ایک بہادرانہ کارروائی کو سراہا ہے، جس کے نتیجے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوا۔