ایران اور عراق کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛ دوطرفہ معاہدوں کے نفاذ پر اتفاق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بغداد کے دورے پر عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دو طرفہ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔