صہیونی عوام کا نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ
تل ابیب اور دیگر شہروں میں لاکھوں شہریوں نے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔