فلسطینیوں کے خلاف بھوک کے ہتھیار کا استعمال خطرناک ہے، مصری صدر 0 11.09.2024 15:46 Ur.mehrnews.com مصر کے صدر السیسی نے کہا کہ بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انتہائی خطرناک اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔