لبنانی وزیر اعظم کا نہتے شہریوں پر صیہونی رجیم کے حملے پر شدید ردعمل 0 09.09.2024 23:04 Ur.mehrnews.com لبنان کے وزیراعظم نے لبنانی شہریوں پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔