انڈونیشیا، پوپ فرانسس پر حملے کی سازش کے الزام میں 7 گرفتار 0 09.09.2024 13:24 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا کی پولیس نے پوپ فرانسس پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔