جوانوں کی جانثاری قوم کی ترقی کے لئے بڑا سرمایہ ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے صوبہ کھگیلویہ و بویراحمد کی شہداء کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ جوانوں کی جانثاری اور فداکاری قوم کی ترقی کے لئے عظیم سرمایہ ہے۔