روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ 0 08.09.2024 13:22 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کے خلاف روس کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔