ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

امریکہ اور عراق کاستمبر 2025ء تک اتحادی افواج کے انخلاء پر اتفاق، روئٹرز کا دعوی

0
خبر رساں ادارے روئٹرز نے واشنگٹن اور بغداد کے درمیان ستمبر 2025 تک عراق سے امریکہ کی سربراہی میں بین الاقوامی اتحادی افواج کے انخلاء کے معاہدے کی خبر دی ہے۔