سربیا کے ساتھ تعلقات میں اضافہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے، عراقچی 0 07.09.2024 08:28 Ur.mehrnews.com سربیا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ سربیا کے ساتھ تعلقات بڑھانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔