اسرائیلی وزراء کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، جرمنی 0 05.09.2024 21:34 Ur.mehrnews.com جرمن وزیر خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں مقامات مقدسہ کی حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی وزراء کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔