شہید ہنیہ کے بعد فلسطین مزید مضبوط ہوا ہے، جنرل اسدی 0 05.09.2024 15:45 Ur.mehrnews.com خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے نائب اسپیکٹر جنرل اسدی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد صہیونیوں کی بساط لپیٹ دی گئی ہے۔