ru24.pro
World News
Сентябрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

اختلافات دشمن کی سازش، مسلم ہمسایہ ممالک کو دوستی اور اتحاد کی دعوت دیتے ہیں، ایڈمرل تنگسیری

0
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن خطے کے ممالک کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران ہمسایہ مسلم ممالک کو اتحاد اور دوستی کی دعوت دیتا ہے۔