تہران کے میئر کا دورہ شام، باہمی تعاون بڑھانے پر انفاق 0 04.09.2024 17:18 Ur.mehrnews.com تہران کے میئر علی رضا زکانی نے شام کی برآمدات کی نمائش (دمشق ایکسپو) میں شرکت کے لیے بدھ کو دمشق کا دورہ کیا۔