ایران نے پیرا اولمپکس جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا 0 04.09.2024 19:09 Ur.mehrnews.com ایران کے سعید افروز نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو F34 ا مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔