مقبوضہ فلسطین، 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں دوسرے صہیونی جنرل کا استعفیٰ 0 04.09.2024 19:59 Ur.mehrnews.com صیہونی رجیم کی برّی افواج کے کمانڈر کے استعفے کے بعد اس رجیم کے انٹیلی جنس سربراہ نے بھی مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا۔