ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل شدید اور 'حیران' کن ہوگا، سینئر ایرانی کمانڈر
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تہران کا ردعمل "مختلف اور حیران کن" ہوگا۔