ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے، بنی گینتز

0

صہیونی جنگی کابینہ کے سابق رکن نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے۔