اقوام متحدہ کے نمائندے کی ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے شامی امور نے ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر خاجی سے بات چیت کی۔