ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

قفقاز کے خطے میں جیوپولیٹیکل تبدیلی کے خلاف ہیں، ایرانی سفارت کار کی روسی سفیر سے گفتگو

0
ایرانی وزارت خارجہ کے معاون نے روسی سفیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قفقاز کے خطے میں کسی بھی تبدیلی کے سلسلے میں علاقائی ممالک کی خودمختاری، سالمیت اور ممالک کے باہمی مفادات کا احترام کیا جائے۔