امریکہ کا طیارے کو قبضے میں لینا 'قزاقی' اور مجرمانہ اقدام ہے، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ امریکہ نے پیر کے روز ڈومینیکن ریپبلک میں ان کا طیارہ قبضے میں لے کر مجرمانہ فعل کا ارتکاب کیا ہے۔