صیہونی رجیم کی امریکی حمایت کے خلاف ترک جوانوں کا احتجاج 0 02.09.2024 22:25 Ur.mehrnews.com ترک یوتھ یونین کے بعض ارکان نے صیہونی رجیم کی حمایت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوجی کے سر پر تھیلا پھینک دیا۔