ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

نتن یاہو سیاسی مفادات کے لئے ہزاروں جنازوں سے گزرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم سنیگال

0
سنیگال کے وزیراعظم نے نتن یاہو کو سیاسی مفادات کے پجاری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاسی مفادات کے لئے ہزاروں جنازوں سے گزرنا چاہتے ہیں۔