فلسطینیوں سے خیانت؛ کن ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھائے ہیں؟
جہاں کچھ مغربی ممالک نے غزہ میں ہونے والے جرائم پر احتجاجا صیہونی رجیم کے ساتھ اپنے تعلقات محدود کر لیے ہیں، وہیں بعض نام نہاد عرب ممالک نے انتہائی خیانت اور بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تل ابیب رجیم کے ساتھ تجارتی تبادلے کو جاری رکھا ہوا ہے۔
