صہیونی دشمن کو کچلنے کا وقت آگیا ہے، فلسطینی عوام اٹھ کھڑے ہوں، ابو جہاد
فلسطین کی شہدائے الاقصی بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ہم بیت المقدس، مغربی کنارے اور 1948ءکے علاقوں کے فلسطینیوں سے کہتے ہیں کہ وہ صیہونی غاصبوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
