یوکرائن میں ایرانی فوجی کی موجودگی کا دعوی بے بنیاد ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرائن میں روسی فوج کو تربیت دینے کے لئے ایرانی فوجی اہلکار کی موجودگی کا دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔