صدر پزشکیان کی ملائیشیا کے قومی دن پر مبارکباد 0 31.08.2024 11:02 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملائیشیا کے قومی دن کے موقع پر اس ملک کے بادشاہ، وزیر اعظم اور عوام کو مبارکباد دی۔