ru24.pro
World News
Август
2024

ایران فلسطینی عوام کے مطلوبہ معاہدے کی حمایت کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

0
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اردنی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام اور مزاحمت کے مطلوبہ معاہدے کی حمایت کرے گا۔