ru24.pro
World News
Август
2024

اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے، بیلجیئم

0
بیلجیئم کے وزیر خارجہ حجہ لحبیب نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے۔