ru24.pro
World News
Август
2024

ایران میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا قومی دن

0
29 اگست ایران میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا قومی دن ہے۔آج ایران میں اس بم دھماکے کے شہداء کی 43 ویں برسی منائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اس وقت کے صدر محمد علی رجائی، وزیر اعظم محمد جواد باہنر اور چھے دیگر اعلیٰ حکام کی شہادت ہوئی تھی۔