مصر اور عراق کے اعلی حکام کی ملاقات، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور 0 27.08.2024 23:55 Ur.mehrnews.com عراقی وزیر اعظم اور مصری صدر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے حق پر زور دیا جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔