پاکستان: شمالی وزیرستان میں دھماکہ/4 افراد جاں بحق، 18 زخمی 0 26.08.2024 17:40 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے "رزمک" مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی ہو گئے۔