شام اور ترکی کے تعلقات بنیادی مسائل حل کئے بغیر بحال نہیں ہوسکے، بشار الاسد 0 26.08.2024 15:30 Ur.mehrnews.com شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ شام اور ترکی کے درمیان تعلقات تنازعے کا باعث بننے والے مسائل کو حل کیے بغیر بحال نہیں ہو سکتے۔