ru24.pro
World News
Август
2024

ایرانی صوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 3 شہید 20 زخمی

0
نیریز کے گورنر نے کہا کہ صوبہ فارس کے علاقے نیریز میں لیروز روڈ پر پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کے حادثے میں 4 افراد شہید اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔