تل ابیب کے نزدیک صیہونی رجیم کے اسٹرٹیجک مقام کو نشانہ بنایا، سید حسن نصر اللہ
شہید کمانڈر "فواد شکر" کے قتل پر صیہونی رجیم کے خلاف ابتدائی ردعمل کے بارے میں لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی تقریر جاری ہے۔