حزب اللہ کو کامیاب جوابی آپریشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، انصار اللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے مقبوضہ علاقوں پر آج صبح لبنان کی حزب اللہ کے انتقامی حملے کا خیرمقدم کرتے ہوئے صیہونی رجیم کے خلاف یمن کی جوابی کاروائی کے حتمی ہونے پر تاکید کی ہے۔