ru24.pro
World News
Август
2024

تل ابیب کی اہم فوجی بیس، انتقامی حملے کا بنیادی ہدف تھی، ذرائع

0
حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے المیادین ٹی وی چینل کو بتایا کہ انتقامی ردعمل میں بنیادی کردار اس ڈرون کا تھا جس نے ایک اہم فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔