ہم خیال ممالک کے ساتھ دفاعی سفارت کاری سے نئے ورلڈ آرڈر کو تقویت ملے گی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا کہ ہم خیال ممالک کے ساتھ دفاعی سفارت کاری سے نئے عالمی نظام کو تقویت ملے گی۔